• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد میں2دسمبر تک تعلیمی ادارے بند کرنیکا نوٹیفکیشن جعلی ،ضلعی انتظامیہ

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار ) وفاقی دارالحکومت میں پیر سے2 دسمبر تک تعلیمی اداروں کو بند کرنے کے حوالے سے ایک نوٹیفکیشن سوشل میڈیا پر گردش کر تا رہا۔ضلعی انتظامیہ نے اس نوٹیفکیشن کو جعلی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس کا حقیقت سے کوئی تعلق نہیں۔
اسلام آباد سے مزید