• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمارا کوئی آدمی رینجرز حادثے میں ملوث نہیں‘ ترجمان PTI

اسلام آباد (ٹی وی رپورٹ)تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے رینجرز اہلکاروں کے حادثے میں پارٹی کے ملوث ہونے کی تردید کی ہے۔سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کا کوئی آدمی رینجرز اہلکاروں کے حادثے میں ملوث نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ یہ واقعہ افسوسناک ہے اس میں شامل افراد کو سزا ملنی چاہیے‘ یہ ہمارے بچے اور محافظ تھے ان کا احترام لازم ہے۔
اہم خبریں سے مزید