کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماڈل کالونی ٹاؤن ملازمین کو ایڈہاک ریلیف بقایا جات کی مد میں تقریباً 6 کروڑ روپے کی ادائیگی، ٹائون اعلامیےکے مطابق ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن کورنگی 2018/2019 کے دور میں ملازمین کو ان کی تنخواہوں میں ہونے والے اضافے کے ثمرات سے جبری طور پر محروم رکھا گیا۔