• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسم کی تبدیلی کے ساتھ دمہ کا مرض شدت اختیار کر جاتا ہے، ماہرین

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ماہرین امراض سینہ نے کہا ہے کہ موسم کی تبدیلی کے ساتھ سانس کی نالیوں کی دائمی بیماری (سی او پی ڈی) اور دمہ کا مرض شدت اختیار کر جاتا ہے، ایسے مریضوں کو چاہئے کہ وہ تمباکو نوشی، سگریٹ، سگار، شیشہ، لکڑ ی اور کوئلے کے دھویں، ماحولیاتی آلودگی، فیکٹری کے دھویں،کچرا جلانے، ماسکیٹو کوائل، مٹی کے ذرات، بستر کی گندگی، فرنیچر اور کارپٹ پر پائی جانے والی مٹی، پولن ذرات، نمی اور کیمیائی ذرات سے دور رہیں اور احتیاط سے کام لیں۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید