• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آغا خان یونیورسٹی اسپتال اور آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کے مابین معاہدہ

کراچی(اسٹاف رپورٹر) عالمی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی اورآغا خان یونیورسٹی ہوسپٹل اینڈمیڈیکل کالج فائونڈیشن کے ما بین مفاہمت کی یاد داشت پر دستخظ ہوئے ہیں جس کا بنیادی مقصد دونوں اداروں کے مابین صحت و نگہداشت سے متعلق آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے شعبے میں تعاون بڑھانا ہے۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید