• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی( اسٹاف رپورٹر)اینٹی تھیفٹ سیل واٹر کارپوریشن نے رینجرز کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے خیرآباد منگھو پیر میں چار غیر قانونی ہائیڈرنٹس کو مسمار کردیا ،حکام کے مطابق پانی چوروں نے یارو گوٹھ اور عمر گوٹھ کو پانی فراہم کرنے والی 12 انچ لائن میں 3 انچ کے 4 غیر قانونی کنکشن لگائے ہوئے تھے جنہیں منقطع کیا گیا ،غیر قانونی کنکشن کے باعث ملحقہ علاقوں میں پانی کی فراہمی متاثر ہورہی تھی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید