• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انسٹی ٹیوٹ آف آرکیٹیکٹس پاکستان کے زیر اہتمام پروگرام چھاپ تلک کا انعقاد

کراچی(جنگ نیوز)انسٹی ٹیوٹ آف آرکیٹیکٹس پاکستان، کراچی چیپٹرکے زیر اہتمام حال ہی میں آئی اے پی ہاؤس میں فیض سے امیر خسرو تک ہارمونک ایکو چھاپ تلک پروگرام کا انعقاد کیا گیا،موسقی کی شام کی خاص بات فیض احمد فیض کی لازوال غزلوں کے ذریعے موسیقی کا سفر تھا، جو دوسرے شعراء کے ساتھ ہوتا ہوا امیر خسرو کے مشہور کلام چھاپ تلک پر اختتام پذیرہوا۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید