• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عثمان وزیر کی اگلی پروفیشنل باؤٹ منسوخ کردی گئی

فوٹو: فائل
فوٹو: فائل

پاکستانی باکسر عثمان وزیر کی اگلی پروفیشنل باؤٹ منسوخ کردی گئی۔ 

عثمان وزیر کو میکسیکو کے گارشیا لوپیز سے 7 دسمبر کو انگلینڈ میں فائٹ کرنا تھی۔ بروقت ویزا جاری نہ ہونے سے عثمان وزیر کی فائٹ کو منسوخ کردیا گیا۔

عثمان وزیر اب یہ فائٹ فروری میں کروانے کیلئے کوشاں ہیں۔ عثمان وزیر اب تک ہونے والی 14 پروفیشنل فائٹس میں ناقابل شکست ہیں۔ پاکستانی باکسر کا مستقبل میں بروقت ویزا کے اجرا کےلیے حکومتی مدد کی اپیل کی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید