کراچی(اسٹاف رپورٹر)آئی سی سی مینز پلیئر آف دا منتھ کے لئے،حارث رؤف کی نامزدگی کی گئی ہے۔جنوبی افریقا کے مارکو ینیسن اور بھارت کے جسپریت بمرا آئی سی سی پلیئر آف دا منتھ کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔