• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیک نیوز پر پہلے وفاقی وزیر اطلاعات کو جیل میں ڈالیں، بیرسٹر سیف

پشاور(صباح نیوز) مشیر اطلاعات خیبرپختونخوابیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ فیک نیوز پر کسی کو جیل میں ڈالنا ہے تو پہلے وفاقی وزیرِ اطلاعات کو پکڑیں۔پی ٹی آئی نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، شرط یہ ہے مذاکرات بامعنی ہوں، اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تحریکِ انصاف نے کبھی مذاکرات سے انکار نہیں کیا، شرط یہ ہے کہ مذاکرات بامعنی ہوں اور ڈرامہ نہ ہوں، احتجاج کے دوران بھی ہم مذاکرات کر رہے تھے۔
اہم خبریں سے مزید