• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی سی پی او کااردل روم 105ملازمین نوکری پربحال

لاہور(کرا ئم رپورٹرسے)سی سی پی اولاہور بلال صدیق کمیانہ کی زیر صدارت اردل روم ہوا۔2161پولیس ملازمین کی اپیلیں شنوائی کے لئے منظورکر لی گئیں اور82 اپیلیں مسترد کر دی گئیں جبکہ 105ملازمین کی اپیلوں کو منظور کرتے ہوئے نوکری پر بحال کر دیا گیا ہے۔
لاہور سے مزید