• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی 23573 شہریوں کے چالان

کراچی(اسٹاف رپورٹر) ٹریفک پولیس نے گزشتہ ہفتے کے دوران ٹریفک روانی میں خلل ڈالنے اور ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے شہریوں کو 23573 چالان جاری کیے ہیں۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید