ملتان(سٹاف رپورٹر )ایئر پورٹ ڈیوٹی پر معمور سٹاف نے مشکوک گاڑی کو دیکھا جس کی تلاشی لی گئی تو گاڑی سے پسٹل دو میگزین بمعہ28گولیاں برآمد ہوئیں ایئر پورٹ سٹاف نے گاڑی کے ڈرائیور جس کی شناخت عمیر علی کے نام سے ہوئی کو گرفتار کرلیا ، کمپنی کمانڈر نے ملزم کو کاغذی کارروائی کے بعد حوالہ پولیس کردیا ۔