پشاور(نامہ نگارخصوصی) شعبہ مینجمنٹ سائنسز سٹی یونیورسٹی کے ساتویں سمسٹر کے طلباء کی جانب سے" انوویٹرز جنکشن " کا اہتمام کیا گیا ۔تقریب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی ملک لیاقت علی خان مہمان خصوصی تھے جبکہ تقریب میں ڈاکٹرنصراللہ خان وائس چانسلر ، چیئرپرسن ڈپارٹمنٹ آف مینجمنٹ سائنسز ڈاکٹر نوید اور یوتھ رہنما طیب کشمیری نے شرکت کی ۔ اس موقع پر مقررین نے طلباء کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا کہ اس قسم کے ایونٹس کے انعقاد طلباء اپنی بین الفردی صلاحیتوں کو بہتر بنا سکتے ہیں ۔۔