• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حسینہ دور میں سزائے موت پانیوالے سابق وزیر داخلہ و دیگر 5 افراد بے قصور قرار

ڈھاکہ (اے ایف پی)بنگلہ دیش، موت کی سزا پانے والے سابق وزیرداخلہ دیگر 5افراد سمیت بری ، بری ہونیوالوں میں سابق وزیر صنعت مطیع الرحمان نظامی بھی شامل، جنہیں جیل میں پھانسی دی گئی تھی،شیخ حسینہ کی معزول حکومت نے ان پر بھارتی باغیوں کو اسلحہ سپلائی کرنے کا جھوٹا الزام عائد کیا تھا۔

دنیا بھر سے سے مزید