• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

انڈونیشیا نے ایک لاکھ پانچ ہزار بھارتی ٹرکوں کی بڑی خریداری روک دی

کراچی (نیوز ڈیسک) انڈونیشیا نے ایک لاکھ پانچ ہزاربھارتی ٹرکوں کی بڑی خریداری روک دی۔ ٹرک دیہی کوآپریٹو منصوبے کیلئے منگوائے جا رہے تھے، حکومت اب پارلیمنٹ سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کریگی۔ بلومبرگ کے مطابق انڈونیشیا نے مقامی صنعت اور سیاست دانوں کے اعتراضات کے بعد بھارت کی کمپنیوں ٹاٹا موٹرز لمیٹڈ اور مہندرا اینڈ مہندرا لمیٹڈ سے ایک لاکھ پانچ ہزار ٹرکوں کی مجوزہ درآمد عارضی طور پر روک دی ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید