• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل میں افطار ڈنر

دبئی (سبط عارف) متحدہ عرب امارات کا اسرائیل میں افطار ڈنر ، اسرائیلی صدر،سیاسی رہنما،مسلم یہودی مسیحی و دیگر مذاہب کو ماننے والے بھی شریک ہوئے۔ تفصیلات کے مطابقاسرائیل میں متحدہ عرب امارات کے سفارتخانے نے بیت المقدس ( یروشلم ) میں مسلسل چوتھے رمضان افطار ڈنر کا اہتمام کیا جس اسرائیل کے صدر اسحاق ہرزوگ سمیت اعلیٰ اسرائیلی قیادت نے بھی شرکت کی۔ تقریب میں اسرائیل کے عرب شہریوں، عرب سیاسی رہنما کے ساتھ ساتھ، یہودی اور مسیحی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔

دنیا بھر سے سے مزید