• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے‘ حکومت پہل کریگی‘ شبلی فراز

اسلام آباد(این این آئی)پی ٹی آئی رہنما اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات کی بھیک نہیں مانگیں گے، حکومت پہل کرے گی۔

ایک انٹرویو میں شبلی فرازکا کہناتھاکہ حکومت کے مفاد میں ہے کہ اسے باضابطہ مذاکرات کی پیشکش کرنی چاہیے‘مذاکرات کی صورت میں حل نکلتا ہے تو یہ بہتر ہو گا۔ہماری مذاکراتی کمیٹی کے ممبران سے بانی پی ٹی آئی کی ملاقات ہی نہیں کرائی جا رہی۔

ملک بھر سے سے مزید