• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایل ایل بی داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)وفاقی اردو یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن ڈاکٹر محمد راشد تنویر کے مطابق شعبہ قانون میں ایل ایل بی(LLB) داخلہ فارم 2025جمع کرانے کی تاریخ میں10جنوری 2025تک توسیع کردی گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید