اسلام آباد (رپورٹ حنیف خالد)نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی آپریشنلائزیشن وفاقی دارالحکومت سے گرین سگنل نہ ملنے پر موخر ہو گئی ہے۔ پی اے اے کے مطابق یک۔ جنوری سے ائرپورٹ سےپرازیں شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا اس کا ورچوئل افتتاح 16اکتوبر 2024کو پاکستان کے وزیراعظم محمد شہبازشریف اور عوامی جمہوریہ چین نے وزیراعظم نے مشترکہ طور پر ایک تقریب میں کیا تھا یہ تقریب ایس سی او سمٹ سے ایک روز قبل ھوئپاکستان کے ایک سب سے بڑے گرین فیلڈ ہوائی اڈے کا آن لائن سافٹ اوپننگ کی گئی اور نیو گوادر ایئرپورٹ پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے حوالے کر دیاگیا۔