• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2024، FIA پشاور زون نے 27 اشتہاریوں سمیت 571 ملزمان گرفتار کئے

اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار) گرفتار کئے، 1661 انکوائریاں،724مقدمات درج، 264 ملزمان کو سزائیں، انسانی سمگلربھی گرفتار کئےگئے، ایف آئی اے پشاور زون نے 2024 کے دوران 571 ملزمان کو گرفتار کیا، سالانہ کارکردگی رپورٹ کے مطابق 27 اشتہاری بھی گرفتار کئےگئے جن میں ریڈ بک کا انتہائی مطلوب انسانی سمگلر بھی شامل ہے، 1661 انکوائریاں اور 724 مقدمات درج کئے گئے جبکہ 613 مقدمات کی تفتیش مکمل کر کے عدالت میں چالان جمع کروائے گئےرواں سال کے دوران مجموعی طور پر 264 ملزمان کو عدالت سے سزائیں سنائی گئی، ویزا فراڈ اور انسانی سمگلنگ میں ملوث 62 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔

ملک بھر سے سے مزید