• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹکا خان عباسی اور چوہدری شریف کا اخبار مارکیٹ لاہور کا دورہ

لاہور(پ ر)آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے چیئرمین چوہدری عاشق علی کی دعوت پر اخبار فروش فیڈریشن کے تاحیات سیکرٹری جنرل ٹکا خان عباسی اور اخبار فروش یونین اسلام آباد کے صدر چوہدری محمد شریف نے اخبار مارکیٹ لاہور کا دورہ کیا۔ صدر اخبار فروش یونین لاہور چوہدری مشتاق علی ،سینئر نائب صدر ملک امتیاز احمد، جنرل سیکرٹری رانا یامین، عارف حسین، سلطان تنولی اور اقبال آفاقی نےانکا استقبال کیا۔
لاہور سے مزید