• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماحولیاتی پالیسی کی کامیابی کیلئے الیکٹرک گاڑیوں کو پرموٹ کرنا ہوگا، شیری رحمٰن

کراچی (اسٹاف ر پو ر ٹر) چیئرپرسن اسٹینڈنگ کمیٹی برائے ماحولیاتی تبدیلی، سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ ، قومی ماحولیاتی پالیسی کو کامیاب بنانے کیلئے الیکٹرک گاڑیوں کو پرموٹ کرنا ہو گا، اگر ہم نے ماحولیاتی آلودگی پر قابو نہیں پایا تو بیرونیسرمایہ کار پاکستان میں سرمایہ کاری نہیں کریگا ، میرے علم میں یہ بات آئی ہے کہ سندھ گورنمنٹ مزید 500 الیکٹرک بسیں لا رہی ہے۔ وہ اتوار کو کراچی کلائیمٹ ایکشن سینٹر کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں پائیدار مستقبل کی طرف تیزی سے منتقلی کے موضوع پر پہلی پاکستان الیکٹرک وہیکل کانفرنس سے خطاب کر رہی تھیں۔

ملک بھر سے سے مزید