• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرکاری ائیر لائن کے بیڑے میں نئی ایئربس شامل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پی آئی اے کے بیڑے میں 11و یں ائیربس 320 AP-BOM نئے انجنوں کے ساتھ اپریشنل بیڑے میں شامل کرلی گئی جہاز کو نئے پینٹ اور کیبن کی تزین و آرائشکے ساتھ ہینگر سے رول آوٹ کیا گیا پی ائی اے کے اپریشل بیڑے میں اگلے چند دنوں میں طویل عرصے سے گراونڈڈ بوئنگ 777اور ATR طیارے بھی شامل ہو جائیں گے۔
ملک بھر سے سے مزید