لاہور(آئی این پی)وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف پنجاب کے مختلف شہروں میں درج مقدمات کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ علی امین گنڈا پور کے خلاف پنجاب میں 56سے زائد مقدمات درج ہیں۔