کراچی(اسٹاف رپورٹر)24دسمبر کو جشن یومِ مہاجر ثقافت کی تیاریوں کے سلسلےمیں گورنر ہاؤس کراچی میں اجلاس ہوا جس میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری، سینئر مرکزی رہنما انیس قائمخانی، امین الحق سمیت اراکینِ مرکزی کمیٹی و دیگر شعبہ جات کے ذمہ داران اور ارکان اسمبلی نے شرکت کی اور مہاجر تہذیب و تمدن کو اُجاگر کرنے کیلئے مرتب دیئے۔