• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف مذاکرات کیلئے 9 مئی پر معافی مانگنے کا مطالبہ کرینگے، جاوید لطیف

لاہور (آئی این پی )رہنما مسلم لیگ ن میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ نوازشریف مذاکرات کیلئے 9مئی پرمعافی مانگنے کا مطالبہ کریں گے۔پرو گرام میں گفتگو کرتے ہوئے میاں جاوید لطیف کا الزام عائد کرتے ہوئے کہنا تھا کہ آٹھ فروری کے الیکشن میں ارینجمنٹ کے ذریعے حکومت بنوائی گئی، جہاں سے جو امیدوار پسند آیا اسے جتوایا گیا۔
اہم خبریں سے مزید