کراچی(اسٹاف رپورٹر)پی ٹی آئی کے رہنما عالمگیر خان کو کراچی پریس کلب کے باہر سے پولیس نے گرفتار کرلیا،وہ فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کیخلاف احتجاجی مظاہرہ کیلئے پہنچے تھے۔