جدا ہے مغربی و مشرقی پاک
وطن اب کچھ یہاںہے،کچھ وہاں ہے
دیا تھا قائداعظم نے جو ملک
وہ پاکستان، وہ مُلک اب کہاں ہے!
ملزم نے رحمان نامی نوجوان سے 28 لاکھ روپے وصول کیے تھے، ترجمان ایف آئی اے
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد نے کہا آج بہت اہم دن ہے آج کرسمس بھی ہے۔ پاکستان کے پرچم میں سفید رنگ ہماری اقلیتی برادری کو ظاہر کرتا ہے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر صائم ایوب نے اپنی بہترین پرفارمنس کی بدولت انٹرنیشنل کرکٹ میں 57 کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسٹار بیٹر اور کپتان یونس خان نے کہا ہے کہ میری خواہش ہے پاک بھارت کرکٹ مستقل ہو، میں ہمیشہ پاک بھارت کرکٹ کی بات کرتا ہوں۔
’ملزم نے شیخوپورہ کے ایجنٹ سے ایک کروڑ 5 لاکھ روپے میں ویزا لیا تھا‘
وفاقی وزیراطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دفاعی ادارے پر حملہ کیا ہو تو ملٹری کورٹ میں ٹرائل ہوتا ہے، دفاعی تنصیبات پر حملہ کرتے ہیں تو ادارہ سزا دیتا ہے۔
ٹیسٹ فارمیٹ میں پاکستان ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ جنوبی افریقا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون ابھی مکمل نہیں کی۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے آذربائیجان کے طیارہ حادثے پر افسوس و یک جہتی کا اظہار کیا ہے۔
کراچی، اسلام آباد کی 4 پروازیں جبکہ کراچی لاہور کی 2 پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سائرہ یوسف نے سُپر اسٹور سے چاکلیٹس چوری کرنے کا اعتراف کرلیا۔
عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت میں ہونے کے باوجود ن لیگ کو پذیرائی حاصل نہیں۔
سدا بہار پاپ سنگر سلیم جاوید نے امسال اپنی سالگرہ کا جشن امریکا میں منایا۔ وہ بعد ازاں مختلف کانسرٹس بھی کریں گے۔
جنوبی کوریا میں اپوزیشن نے قائم مقام صدر ہان ڈک سو کے مواخذے کا فیصلہ موخر کر دیا۔
وزیرِاعظم شہازشریف کی ہدایت پر پاراچنار میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں عدم پیشی پر 2 ملزمان کے اشتہار جاری کر دیے۔
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ قائد کی دور اندیش قیادت اور غیرمتزلزل عزم نے پاکستان کی تعمیر کی راہ ہموار کی۔