• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنماؤں کا پیرذوالفقار احمدنقشبندی اورمولانا عبدالرحیم کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور( خبر نگار) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت لاہور کے رہنماؤں مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا علیم الدین شاکر،پیررضوان نفیس، مولانا عبدالنعیم ودیگر نے مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی اور مولانا عبدالرحیم نقشبندی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ پیرجی ختم نبوت کانفرنس چناب نگر سمیت ملک بھر کی کانفرنسز میں بطور مہمان خصوصی شرکت کیا کرتے تھے ۔
لاہور سے مزید