• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

368 سے زائد مقدمات میں ملوث 7 بدنام زمانہ ملزمان گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)ترجمان ڈولفن کے مطابق ڈولفن سکواڈ نے مختلف سنگین جرائم میں ملوث سات بدنام زمانہ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزمان پر مجموعی طور پر 368 سے زائد مقدمات درج ہیں۔ ملزمان کو شالیمار، نشتر کالونی، ساندہ، سول لائن، گجر پورہ سمیت مختلف علاقوں سے سٹاپ اینڈ سرچ اور سنیپ چیکنگ کے دوران گرفتار کیا گیا،
لاہور سے مزید