• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بحریہ یونیورسٹی لاہور کیمپس میں چوتھے کانووکیشن کا انعقاد

لاہور(پ ر)بحریہ یونیورسٹی لاہور کیمپس کے چوتھے کانووکیشن کی تقریب منعقد ہوئی۔ چیف آف دی نیول اسٹاف اور بحریہ یونیورسٹی کے پرو چانسلر ایڈمرل نوید اشرف نے بطور مہمانِ خصوصی تقریب میں شرکت کی ،کانووکیشن کے موقع پر کمپیوٹر سائنس، مینجمنٹ سائنسز اور پروفیشنل سائیکالوجی کے شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے 564 طلبہ کو پی ایچ ڈی، ایم ایس اور بی ایس کی اسناد سے نوازا گیا۔
لاہور سے مزید