• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3تھانوں میں نئے ایس ایچ اوز تعینات

لا ہور(کر ائم رپو رٹر ) انسپکٹر اسد عباس با کسر تھانہ شاہدرہ سے ایس ایچ اوکاہنہ ،پولیس لائنز سے انسپکٹر خضر حیات ایس ایچ او گرین ٹاون ،انسپکٹر خرم شہزاد کو تھانہ گرین ٹاون سے ایس ایچ او شاہدرہ تعینات کر دیا گیا ۔
لاہور سے مزید