لاہور(خصوصی رپورٹر)ترجمان پرائس کنٹرول کموڈٹیز مینجمنٹ نے بتایا ہے کہ وزیراعلی کی ہدایت پر صوبہ میں 48 سہولت بازار مکمل فنکشنل ہو چکے ہیں اور یہ سہولت بازار لاہور 10 ،قصور 3، شیخوپورہ 2، گجرانوالہ 3، گجرات 4، فیصل اباد 6، راولپنڈی 2، سرگودھا 6، ساہیوال 3، ملتان 3، بہاولپور 1اور ڈی جی خان میں 5 مکمل فنکشنل ہو چکے ہیں ۔