• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شوکت خانم ہسپتال میں نیلم صدیقی کے لئے یادگاری تختی کی رونمائی

لاہور(پ ر)شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال اور ریسرچ سینٹر نے حال ہی میں ایک تقریب منعقد کی، جس میں مرحومہ ڈاکٹر نیلم صدیقی کی یاد میں ایک یادگاری تختی کی رونمائی کی گئی۔ ان کی یادگاری تختی کی رونمائی ان کے شوہر ڈاکٹر راشد نعیم صدیقی نے کیا، اور اس موقع پر فیملی ممبران اور ساتھی ڈاکٹرز موجود تھے۔
لاہور سے مزید