• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

UCP اور یونیورسٹی آف لیسیسٹربرطانیہ کے ما بین تعلیمی شراکت داری کا معاہدہ

لاہور( پ ر)یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب اور یونیورسٹی آف لیسیسٹر ، برطانیہ نے گزشتہ روز ایک ایم او یو کے تحت باضابطہ طور پر ایک تاریخی بین الاقوامی تعلیمی شراکت داری کا آغاز کر دیا۔ اس معاہدے کے تحت، طلباء اکنامکس اور ڈیٹا اینالیٹکس ، اکاؤنٹنگ اور فنانس میں بیچلر آف سائنس کی ڈگریاں حاصل کرنے کے اہل ہوں گے۔
لاہور سے مزید