• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلیمانی فرنٹیئر پروونشل ہیڈریسر اینڈ بیوٹیشن ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کا کنونشن 13 جنوری کو ہوگا

پشاور( وقائع نگار) سلیمانی فرنٹیئر پروونشل ہیڈریسر اینڈ بیوٹیشن ایسوسی ایشن خیبر پختون خوا کا سالانہ کنونشن 13 جنوری 2025 کو نشترہال نزد پشاور ہائی کوٹ میں منعقد ہو رہا ہے سلیمانی فرنٹیئر پروونشل ہیڈریسر اینڈ بیوٹیشن ایسوسی ایشن خیبر پختون خوا کے صدر محمد شریف کاہلوں کے مطابق پروگرام کے مہمان خصوصی وزیر اعلی خیبر پختونخوا،صوبائی وزیر محنت عبدالکریم خان ،وزیر صحت اور صوبائی وزیر برائے اعلی تعلیم مینا خان آفریدی ہونگے۔