• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صدر گلبرگ میں سوئی گیس کا مسئلہ حل کیا جائے‘ اہلیان علاقہ

پشاور( وقائع نگار) اہلیان علاقہ صدر گلبر گ نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ گلبرگ نمبر ایک میں گیس نہیں آرہی ہیں جسکی وجہ سے اہلیان علاقہ کو شدید مشکلات پیش آرہی ہیں اور گذشتہ کئی د نو ں سے گیس غائب او رخواتین کوکھانے پکانے میں شد ید مشکلات پیش آرہی ہیں‘ اس حوالے سے متعلقہ حکام صدر گلبر گ میں سوئی گیس کا مسئلہ حل کرے۔
پشاور سے مزید