• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوشہرہ ،کم گیج پرپٹرول فروخت کرنے والےمتعدد پمپس سیل

پشاور(اے پی پی)اسسٹنٹ کمشنرڈاکٹر احمدشیر زمان ڈوگر نے نوشہرہ کلاں کا دورہ کرتے ہوئے مختلف پٹرول پمپس کا معائنہ کرتے ہوئےپٹرول گیج، لائسنس اور دیگر امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔