• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کنول شوذب کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی گئی

پی ٹی آئی کی رہنما کنول شوذب—فائل فوٹو
پی ٹی آئی کی رہنما کنول شوذب—فائل فوٹو

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کی رہنما کنول شوذب کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی۔

کنول شوذب کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے مقدمات کی تفصیلات فراہم کرنے پر درخواست نمٹا دی۔

کنول شوذب پر اسلام آباد کی حدود میں 5 مقدمات درج ہیں، رپورٹ جمع کرا دی گئی۔

ڈی ایس پی لیگل ساجد چیمہ نے عدالتی حکم پر کنول شوذب کے خلاف مقدمات کی تفصیلات جمع کرائیں۔

قومی خبریں سے مزید