سندھ بھر کے تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلیں گے۔
محکمہ تعلیم سندھ کے نوٹیفکیشن کے مطابق موسم سرما کی تعطیلات کے بعد صوبہ بھر کے تعلیمی ادارے کل معمول کے مطابق کھلیں گے۔
اقوام متحدہ کی جانب سے بھارتی حکومت سے وضاحت طلب کیا جانا انتخابی شفافیت پر سنگین سوالات اٹھاتا ہے:
وزیر اعظم شہبا ز شریف نے سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمت کی اور اسے سعودی عرب کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کی خلاف ورزی قرار دیا۔
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی وٹیلیکام کا اجلاس ہوا۔ اس موقع پر چیئرمین پی ٹی اے نے کہا کہ انٹرنیٹ اسپیڈ کو ایوریج سے میڈیم پر لے کرگئے ہیں۔
ایف آئی اے کے مطابق 400 کلو چاندی چوری کیس میں مزید 5 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔
سندھ ہائی کورٹ سکھر بینچ میں محکمہ خوراک کی کارروائی کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔
جوڈیشل مجسٹریٹ کراچی جنوبی کی عدالت میں لی مارکیٹ میں 6 سال کے بچے سے بد فعلی اور قتل کے مقدمہ کی سماعت ہوئی۔
آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق توشہ خانہ ایکٹ 2024 پر عملدرآمد شروع ہی نہ ہوسکا۔
آزاد کشمیر میں انتخابات کے بائیکاٹ کا ہمارا فیصلہ موجود ہے: چیئرمین پی ٹی آئی
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر خارجہ اسحاق ڈار اگلے ہفتے کرغستان جائیں گے جہاں بشکیک میں ایس سی او وزرائے خارجہ اجلاس 24 جولائی کو ہوگا۔
ترک ایوانِ صدر کے مطابق ملاقات انقرہ ایئرپورٹ پر ہوئی، جہاں صدر اردوان قطر کے سرکاری دورے پر روانگی سے قبل فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملے۔
ایچ آئی وی سے متاثرہ تمام بچوں کا علاج جاری ہے، بیماری سے متاثرہ افراد کے کوائف راز میں رکھے ہیں: صوبائی وزیر
قومی اسمبلی حکام کے مطابق قائمہ کمیٹیوں میں واپسی سے متعلق تحریک انصاف نے آگاہ کیا ہے۔
مقتول کی آخری رسومات میں لواحقین، عزیز و اقارب اور ہندو برادری کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔
پولیس نے لاہور میں 6 ماہ کے دوران ہونے والے جرائم سے متعلق رپورٹ جاری کر دی۔
مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، رینجرز پر حملے میں ملوث سارے لوگ پکڑے گئے۔
وزیر ریلوے حنیف عباسی نے جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے بیان پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کو شام، لیبیا اور عراق نہیں بننے دیں گے۔