رہی ہو کوئی بھی حالت ہماری
کسی بھی طرح بیتا ہو گیا سال
خوشی کی خواہش و امید کے ساتھ
عزیزوں کو مبارک ہو نیا سال
کیپ ٹاؤن ٹیسٹ کے دوسرے دن جنوبی افریقا کی پہلی اننگ میں بیٹنگ جاری ہے۔
کراچی میں کل سی ویو نشان پاکستان کے مقام پر عالمی طور پر تسلیم شدہ میراتھون کا انعقاد ہو رہا ہے۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور نے بگن میں فائرنگ کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے رپورٹ طلب کر لی۔
ذرائع کے مطابق کابینہ میں توسیع آئندہ ہفتے کی جائے گی۔
مشیرِ اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ بگن فائرنگ واقعے کے بعد پہلا قافلہ فی الحال روک دیا ہے۔
سابق چیئرمین سینیٹ و رکنِ بلوچستان اسمبلی صادق سنجرانی امریکا میں زیرِ علاج ہیں۔
بھارتی اسپن بولر یزویندرا چاہل اور ان کی اداکارہ اہلیہ دھناشری ورما ان دنوں ازدواجی تعلقات میں تلخیوں کی وجہ سے خبروں میں ہیں۔
قومی ادارہ صحت کے حکام کے مطابق چین میں پھیلنے والے ایچ ایم پی وی وائرس کی تشخیص کے لیے ٹیسٹ کٹس دستیاب ہیں۔
ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ مضبوط معیشت، مضبوط دفاع کیلئے ضروری ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی کاروباری ہفتے کے اختتام پر ہفتہ وار اپ ڈیٹ سامنے آ گئی۔
آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پانچواں ٹیسٹ میچ دوسرے دن ہی دلچسپ مرحلے میں داخل ہو گیا۔
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کراچی کے طلباء اور طالبات کے مستقبل کو تاریک کیا جا رہا ہے۔
امریکی شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ ہوٹل کے باہر ٹیسلا سائبر ٹرک میں دھماکے کے کیس میں پیشرفت ہوئی ہے۔
لوئر کرم کے علاقے بگن میں گاڑی پر فائرنگ سے ڈپٹی کمشنر جاوید اللّٰہ محسود زخمی ہو گئے۔
پاکستانی معروف سینئر اداکارہ حنا بیات نے اپنے شوہر کی دوسری برسی پر جذباتی پیغام شیئر کیا ہے۔
پاکستان کے اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب چھ ہفتے تک کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔