دُکھ سُکھ اٹھا کے زندگیٔ مستعار کے
پھر ایک ولولے سے کھڑے ہوگئے ہیں ہم
کم ہوگئی ہے عمرِ عزیز ایک سال اور
اب ایک سال اور بڑے ہوگئے ہیں ہم
پشاور میں یونیورسٹی روڈ پر واقع کپڑوں کی دکان پر دستی بم حملہ کیا گیا ہے۔
راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سانحہ 9 مئی کے 13 مقدمات کی سماعت 12 اپریل تک ملتوی کردی۔
ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل اور ڈیوک آف سسیکس شہزادہ ہیری کو اگر امریکا سے ڈی پورٹ کر دیا جاتا ہے تو وہ برطانیہ واپس نہیں جائیں گے۔
ٹرمپ انتظامیہ کی دھمکیوں کے بعد کولمبیا یونیورسٹی نے فلسطین کی حمایت کرنے والے طلبہ کو جامعہ سے نکال دیا۔
لکی مروت میں پولیس وین کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سالانہ تجارتی حجم اڑھائی ارب ڈالر سے کم ہو کر ڈیڑھ ارب ڈالر تک آگیا۔
وزیرِاعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دانش یونیورسٹی میں صرف میرٹ پر داخلہ ملے گا، دانش یونیورسٹی میں غریب بچوں اور بچیوں کو فری تعلیم دی جائے گی۔
چینی کی تھوک قیمت میں 10 روپے فی کلو کی کمی آگئی، جس کے بعد چینی کی ایکس مل قیمت 163 روپے سے کم ہو کر 153 روپے فی کلو ہو گئی۔
کشمیری رہنما الطاف حسین وانی نے اقوام متحدہ سےمطالبہ کیا ہے کہ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں خونریزی اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو روکنےمیں کردار ادا کرے۔
پاکستان فلم و ٹی وی اداکارہ سونیا حسین نے سوشل میڈیا پر اپنا نیا برائیڈل فوٹو شوٹ شیئر کیا ہے۔
وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں کافی پیش رفت ہوئی ہے۔
ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔
ڈی پی او اسلم نواز خان نے بتایا ہے کہ ٹانک کے نواحی علاقے گرہ بڈھا میں ٹریفک پولیس اہلکار کو اغواء کر لیا گیا ہے۔
انسدادِ دہشت گردی عدالت نے کراچی ایئر پورٹ خود کش دھماکا کیس میں ملزمہ گل نساء کی درخواستِ ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے 43 ممالک کے شہریوں پر سفری پابندیوں کی تجاویز دے دیں۔