• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سینئر سفارتکار شفقت علی خان نئے ترجمان دفتر خارجہ مقرر

اسلام آباد(آئی این پی ) سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو ترجمان دفتر خارجہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سینئر سفارتکار شفقت علی خان کو نیا ترجمان دفتر خارجہ مقرر کیا گیا ہے۔ شفقت علی خان اس وقت ایڈیشنل سیکرٹری خارجہ برائے یورپ تعینات ہیں، وہ روس میں بطور سفیر ذمہ داریاں نبھا چکے ہیں، اسکے علاوہ پولینڈ میں بھی پاکستانی سفیر کے طور پر کام کر چکے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید