• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیلیفورنیا میں طیارہ کمرشل عمارت سے ٹکرا کر تباہ، پائلٹ سمیت 2 افراد ہلاک

کراچی(نیوزڈیسک)امریکی ریاست کیلی فورنیا میں چھوٹا طیارہ کمرشل عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا میں ایک چھوٹا طیارہ کمرشل عمارت سے ٹکرا کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2افراد ہلاک اور 18خمی ہو گئے۔
ملک بھر سے سے مزید