• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پراپرٹی ٹیکس کو محکمہ ایکسائز کی فہرست سے نکال دیا گیا، مکیش چاؤلہ

کراچی( اسٹاف رپورٹر)صوبائی وزیر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن، نارکو ٹیکس کنٹرول مکیش چاولہ نے کہا ہے کہ پراپرٹی ٹیکس کو محکمہ ایکسائز کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔سندھ اسمبلی اجلاس میں ایکسائز ٹیکسیشن سے متعلقہ سوالات پر مکیش چاولہ نے جواب میں بتایا کہ پراپرٹی ٹیکس اب بلدیاتی کونسل وصول کریں گی۔

ملک بھر سے سے مزید