• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس ون کراچی کی کارروائیاں، 2 میڈیکل اور سرجیکل اسٹورز سیل

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) چیف کمشنر ریجنل ٹیکس آفس 1نے پی او ایس قوانین کی خلاف ورزیوں پر اپنی کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے جمعہ کو ایم اے جناح روڈ پر دو معروف میڈیکل اور سرجیکل اسٹورز سیلز ٹیکس قوانین2006کے رول 150زیڈ ای او کے تحت پی او ایس رسیدیں نہ جاری کرنے پر سیل کردیئے۔ یہ کارروائی آر ٹی او 1کے زون 1کی انتظامی حدود میں کی گئی ہے۔

ملک بھر سے سے مزید