• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طارق علی نظامانی منیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ تعینات

کراچی(اسٹاف رپورٹر)حکومت سندھ نے ایگز یکٹو ڈائریکٹر آپریشن سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ گریڈ 19کے ایکس پی سی ایس افسر طارق علی نظامانی کا تبادلہ کر کے انہیں گریڈ 20کی پوسٹمنیجنگ ڈائریکٹر سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ تعینات کر دیاہے جبکہ ایڈیشنل چیف سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ڈپارٹمنٹ سندھ سید خالد حیدر شاہ سے اضافی چارج واپس لے لیا ہے۔

ملک بھر سے سے مزید