• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اڑان پروگرام سے ملک ترقی کرے گا، فرانس میں مقیم اورسیز پاکستانی پرامید

پیرس (رضا چوہدری/ نمائندہ جنگ) فرانس میں مقیم سمندر پار پاکستانیوں نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ وزیراعظم میں شہباز شریف کے اڑان پروگرام سے ملک ترقی کرے گا، وزیراعظم اور آرمی چیف کی کوششوں سے ملک میں سیاسی و معاشی استحکام اور ترقی ہو گی، سال 2024 کے اختتامی دن کو پیرس فرانس میں مقیم سیاسی جماعتوں کے رہنما راجہ محمد علی کی دعوت رائل پیلس سارسل کے ہال میں اکھٹے ہوئے، اس موقع وزیراعظم میاں شہباز کے اڑان پاکستان پروگرام سے بہتر تواقعات کے ساتھ ساتھ سب زیادہ ضرورت ملک میں سیاسی استحکام کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے اسے ملکی معیشت کے استحکام کےلئے لازم وملزوم قرار دیا۔

ملک بھر سے سے مزید