• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایف بی آر بنیادی اسکیل اٹھارہ کی افسر معطلی کی مدت میں 120 دن کی توسیع

اسلام آباد ( رپورٹ حنیف خالد): فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے اپنے نوٹیفکیشن نمبر 0008-IR-II/2025کے تحت مس شیرازہ حمید (بی ایس-18، آئی آر ایس) کی معطلی کی مدت میں 120دن کی توسیع کر دی ہے۔ یہ فیصلہ 31دسمبر 2024سے نافذ العمل ہوگا اور اس کا اطلاق سول سرونٹس (کارکردگی اور نظم و ضبط) قواعد 2020کے قاعدہ 5(1) کے تحت کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق معطلی کی یہ مدت 120دن یا ان کے خلاف جاری تادیبی کارروائی کے اختتام تک لاگو رہے گی۔
ملک بھر سے سے مزید